بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ساتھ مبینہ تعلق کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے منگل کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ بھارت کی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق چار مزید افراد کو متحدہ عرب امارات سے واپس بھارت بھیجے جانے کی بات کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریاست کیرالہ کے کوزیکوڈ اور تھیرو وننتھاپورم ہوائی اڈوں پر اترنے کے بعد ان نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار دا ہندو کے مطابق ان چار نوجوانوں میں ایک ہندو بھی شامل ہے جس پر دولت اسلامیہ کا حامی ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ان نوجوانوں کی واپسی 37 سالہ افشاں جبیں عرف ’نکی جوزف‘ کی وطن واپسی کے بعد ہوئی ہے جنھیں دولت اسلامیہ کے لیے نوجوانوں کی مبینہ تقرری کے لیے بھارت واپس بھیجا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کے مطابق یہ اقدام دہشت گردی کے خلاف بھارت اور متحدہ عرب امارات کے تعاون کے نتیجے میں ممکن ہو سکا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ واپس بھیجے جانے والے چاروں نوجوانوں کا ابھی تک دولت اسلامیہ سے براہ راست کوئی تعلق نظر نہیں آیا ہے تاہم ان پر ’دولت اسلامیہ کے انقلابی لٹریچر کو فیس بک پر حاصل کرنے اور اس کی ترسیل کرنے‘ کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام نے ان کے فیس بک پر انقلابی مواد دیکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وطن واپس بھیجے جانے والے ان چار افراد کا آن لائن پر ایک 10 افراد کے نیٹ ورک سے تعلق تھا جس کا ایک رکن ایک 20 سالہ لڑکا ہے اور جس کا تعلق کیرالہ سے ہے اور وہ پولیس کے مطابق اپریل میں راس الخیمہ سے غائب ہو گیا تھا۔ اس سے قبل ستمبر کے اوائل میں تین افراد کو متحدہ عرب امارات سے واپس بھیجا گیا گیا تھا۔ ’دا ہندو‘ نے وزارت داخلہ کے ایک اہلکار کے بیان کے حوالے سے لکھا ہے کہ ’یہ تمام افراد 19 سال سے 24 سال کی عمر کے درمیان ہیں اور یہ کیرالہ میں رہنے والے لوگوں کی دوسری نسل ہیں اور یہ موبائل کی مرمت کرنے اور سم کارڈ بیچنے جیسے چھوٹے موٹے کام کرتے تھے۔ متحدہ عرب امارات نے مئی سے اب تک کم از کم آٹھ نوجوانوں کو دولت اسلامیہ کے ساتھ مبینہ تعلق کے لیے بھارت واپس بھیجا ہے۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پہلی بار ایک خاتون ثوبیہ جبین مقدم ، صوبائی وزیر منتخب ہوئی ہیں۔ ثوبیہ جبین مقدم کو ویمن...
-
محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ شماریات (او این ا...
-
کراچی: پاکستان نے بدھ کو نئی دہلی میں ہونے والی قرعہ اندازی کے ذریعے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ساف کپ میں شرکت یقینی بنا لی ہے جہاں اسے گروپ...
-
ازمیر، ترکی: ملک سے وفاداری کی ایک عجیب اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے ترکی کے شوہر نے ملک کے صدر کی توہین کرنے پر اپنی ہی اہلیہ کے خلاف مق...
-
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران امریکا اور پاکستان میں غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ما...
-
پاکستان میں افراط زر یا مہنگائی ہمیشہ سے ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند ماہ سے افراطِ زر کی شرح اس قدر کم ہو گئی ہے کہ ماہرین معیشت اس ...
-
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
-
بہت سے لوگوں کو ناشتے میں انڈے کھانا پسند ہوتا ہے، جو صحت کے لیے اہم غذا یعنی پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپو...
-
سام سنگ نے اعلان کیا کہ اس نے انڈسٹری کے پہلے GDDR7 DRAM کی ترقی مکمل کر لی ہے، گرافکس میموری کی اگلی نسل جو مستقبل میں کمپیوٹنگ، گاڑ...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
لندن: انسانوں کی اکثریت سانس لینے کے درست طریقے سے ناواقف ہے اورپھیپھڑوں کی ایک تہائی جگہ ہی سانس سے بھرتی ہے اور اس کی عادت سی بن جاتی ہے ل...
-
اسلام آباد: گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کا نتیجہ اپنے حق میں آنے کے بعد اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...
-
پنجاب کی حکومت نے فیس بک پر بچوں کے اغوا کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی نشاندہی کرنے پر ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی کو نوٹس بھجوایا ہے۔ ...
-
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور تحریک طالبان افغانستان کے درمیان مری کے سیاحتی مقام پر منعقد ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔ دوسری جا...
-
امریکی گلوکارہ، موسیقار، ڈانسر، فیشن ڈزائنر اور لکھاری جینیفر لوپیز جنہیں پیار سے ’جے لو‘ بھی کہا جاتا ہے، وہ ادھیڑ عمر میں بھی کم عمر...
-
واشنگٹن: امریکی سییٹ نے ڈیوڈ ہیل کو بطور سفیر پاکستان میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ امریکا کے ایوان بالا نے ڈیوڈ ہیل کی بطور سفیر پاکستان ...

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں