محمد ایک بار پھر برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام


محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے 2016 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر اولیور نام سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔

اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔

برطانوی محکمے کی فہرست کے مطابق Muhammad نام 8 ویں، Mohammed 31 ویں جبکہ Mohammad 68 ویں نمبر پر موجود ہے۔

جب ان سب ہجوں والے ناموں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا تو یہ 7084 بچوں کا نام نکلا جبکہ نمبرون پر موجود اولیور نام 6623 بچوں کا تھا۔

اس فہرست میں سو سرفہرست ناموں میں محمد نام 3 جگہ پر اپنے اسپیلنگ کے فرق کی وجہ سے ہے ورنہ سب کا مطلب ایک ہی ہے۔

برطانوی محکمے کے مطابق محمد نام مقبولیت کے اعتبار سے سرفہرست سو ناموں میں پہلی بار 1924 میں داخل ہوا تھا جس کے بعد سے اس کی مقبولیت میں ہر گزرتے برس اضافہ ہورہا ہے۔

گزشتہ دس برسوں میں یہ نام زیادہ تیزی سے اوپر آیا ہے، جس کی ایک ممکنہ وجہ برطانیہ اور ویلز میں مسلم آباد ی میں اضافہ ہے جو اس وقت مجموعی آبادی کے پانچ فیصد حصے کے برابر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نام تو ایک ہی ہے مگر یہ لوگوں پر ہے کہ اس کے ہجے یا اسپیلنگ کیسے کرتے ہیں، مگر سب کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے۔

اس سے پہلے 2014 اور 2015 میں بھی محمد نام برطانیہ میں سرفہرست رہا تھا، جبکہ لڑکیوں میں اولیویا نام مقبولیت میں سب سے اوپر رہا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: محمد ایک بار پھر برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام
محمد ایک بار پھر برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhrCoGZfrHqzZzZEtNTqCkBbOFg7DVt_6pW57GaH1bjwUrCTpvestzkuCgYJrBib6iDdDpi4Cw-Tx6c9M1HVjAmYEbWcTHssfnmGARMoRyJ77GEpO_vHyEpdIDafHliW_LURoUYt6zNww4/s1600/muhammad.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhrCoGZfrHqzZzZEtNTqCkBbOFg7DVt_6pW57GaH1bjwUrCTpvestzkuCgYJrBib6iDdDpi4Cw-Tx6c9M1HVjAmYEbWcTHssfnmGARMoRyJ77GEpO_vHyEpdIDafHliW_LURoUYt6zNww4/s72-c/muhammad.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2017/09/muhammad-name.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2017/09/muhammad-name.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست