پاکستان میں افراط زر یا مہنگائی ہمیشہ سے ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند ماہ سے افراطِ زر کی شرح اس قدر کم ہو گئی ہے کہ ماہرین معیشت اس کم ہوتی مہنگائی کو بھی خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کے بارے میں اعداد و شمار اکٹھے کرنے والے سرکاری ادارے پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق پاکستان میں اگست کے مہینے میں افراط زر کی شرح 12 برس میں کم ترین شرح یعنی 1.72 فیصد پر ریکارڈ کی گئی۔پچھلے چند ماہ سے اس شرح میں مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی بنیادی وجہ تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہے۔حکومت افراط زر یا مہنگائی میں اس کمی کی وجہ اپنی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے اس کا سارا کریڈٹ لیتی رہی ہے۔ تاہم اب معاشی تجزیہ کار خبردار کر رہے ہیں کہ افراط زر کا اس حد تک گر جانا اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ ملکی معیشت سکڑنے کے عمل تفریطِ زر یا ’ڈیفلیشن‘ کی جانب جا رہی ہے۔معیشت کا سکڑنا کسی بھی ملک کے معاشی جمود کو ظاہر کرتا ہے جس میں نہ تو نئی سرمایہ کاری ہو رہی ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی دوسری اہم معاشی سرگرمی دیکھنے میں آتی ہے۔ یہ دونوں سرگرمیاں نہ ہونے سے ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوتا ہے۔معاشی تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کے مطابق پاکستان میں اس موقعے پر افراط زر میں اس قدر کمی کی بنیادی وجہ معیشت پر جمود طاری ہونا ہے۔’آج صورت حال یہ ہے کہ کمرشل بینک حکومت کو زیادہ قرض دے رہے ہیں نہ کہ نجی شعبے کو۔ ایسا ماضی میں کبھی نہیں ہوا تھا۔ یہ حقیقت اس بات کی عکاس ہے کہ ملک میں معاشی سرگرمی نہیں ہو رہی۔ بینک نہ قرضے دے رہے ہیں اور نہ لوگ قرضے لے رہے ہیں۔ یہ معیشت کے لیے بہت خطرناک رجحان ہے جس کے نتائج آنے والے دنوں میں نظر آئیں گے۔‘ڈاکٹر شاہد حسن خان کے مطابق ملکی معیشت اس جگہ پہنچ چکی ہے جہاں سے وہ کسی بھی وقت تفریطِ زر کا شکار ہو سکتی ہے۔’یہ ایسے ہی ہے کہ آپ دل کے مرض کے شکار کسی شخص کو چلنے پھرنے سے بالکل منع کر دیں۔ وہ شخص جب بالکل حرکت نہیں کرے گا تو اس کے جسم میں توانائی کہاں سے آئے گی؟ ہمارا بھی یہی حال ہے کہ جب معیشت کا پہیہ رک جائے گا تو 20 کروڑ کے ملک میں جہاں نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد بستی ہے، اس میں ان لوگوں کا کیا بنے گا جو روزگار کمانے کے لیے ہر روز گھر سے نکلتے ہیں؟‘شاہد حسن صدیقی نے کہا کہ پاکستانی معیشت میں افراط زر کی اتنی کم شرح معاشی سکڑاؤ کی طرف اشارے کر رہی ہے لیکن ایک سال تک اس عمل کے معیشت پر حاوی ہونے کا امکان کم ہے۔معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کے مطابق افراط زر میں کمی عام لوگوں کے لیے اور حکومت کے لیے اچھی خبر ہے، بشرطیکہ وہ کمی ایک حد تک ہو۔’افراط زر میں کمی ہمارے جیسے ملکوں کی معیشت کے لیے بہت اچھی ہوتی ہے جن کا انحصار درآمدات، مثلاً پٹرول پر ہو۔ دوسری طرف عام آدمی کے لیے افراط زر میں کمی اس لیے مفید ہے کہ بہت سی آسائشیں جو پہلے اس کی دسترس میں نہیں تھیں وہ بھی اسے مل سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر کرائے کم ہونے سے وہ اپنے بچوں کو گھمانے پھرانے لے جا سکتا ہے۔‘تاہم خرم شہزاد نے بھی اس رائے سے اتفاق کیا کہ اتنی کم سطح پر افراط زر اگر زیادہ عرصے تک برقرار رہے تو اس سے معیشت کے بڑھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے جو طویل مدت میں ملک کے لیے اچھا نہیں ہو گا۔’اگر مہنگائی بالکل ہی کم ہو جائے گی تو مصنوعات کو بنانے اور انھیں بیچنے کا فائدہ نہیں ہو گا، یوں صنعت کا پہیہ رک جائے گا۔ لیکن پاکستان اس صورت حال سے ابھی بہت دور ہے۔ تو اگر افراط زر اس شرح پر کچھ عرصہ برقرار بھی رہتی ہے تو غریب اور متوسط درجے کے لوگوں کو اس سے فائدہ ہی ہو گا کیونکہ ہمارے ملک میں مصنوعات کی قیمتیں مصنوعی طور پر اتنی زیادہ اور ان میں نفع اتنا زیادہ ہے کہ کم افراط زر کو ہمارا صنعت کار باقی ملکوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عرصے تک برداشت کر سکتا ہے، جہاں نفعے کا تناسب کم ہوتا ہے۔‘شاہد حسن صدیقی کے مطابق انھیں لگتا ہے کہ اگلے سال سے افراط زر کی شرح میں دوبارہ اضافہ ہو گا اور 2018 تک معیشت پھر سے بحران کا شکار ہو جائے گی۔’افراط زر میں اس قدر کمی کی وجہ سے آگے چل کر معیشت کے لیے بہت زیادہ خطرات ہوں گے۔ اسی مالی سال میں افراط زر بڑھے گا کیونکہ اس میں مزید کمی کی گنجائش ہی نہیں رہی۔ ویسے بھی حکومت نے گیس اور دیگر یوٹیلیٹیز کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہے۔ دوسری طرف حکومت اپنے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی اقساط واپس نہیں کر سکے گی اور یوں اسے آئی ایم ایف سے ایک بار پھر قرضہ لینا پڑے گا۔‘شاہد صدیقی کے مطابق اس طرح پاکستانی معیشت اس شیطانی چکر میں پھنس کر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے ہر چند سال بعد ایک بحران آئے گا اور اسے حل کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرض درکار ہو گا۔ اور اس قرضے سے ایک نیا معاشی بحران جنم لے گا۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
پاکستان میں افراط زر یا مہنگائی ہمیشہ سے ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند ماہ سے افراطِ زر کی شرح اس قدر کم ہو گئی ہے کہ ماہرین معیشت اس ...
-
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
-
بہت سے لوگوں کو ناشتے میں انڈے کھانا پسند ہوتا ہے، جو صحت کے لیے اہم غذا یعنی پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپو...
-
سام سنگ نے اعلان کیا کہ اس نے انڈسٹری کے پہلے GDDR7 DRAM کی ترقی مکمل کر لی ہے، گرافکس میموری کی اگلی نسل جو مستقبل میں کمپیوٹنگ، گاڑ...
-
کوئٹہ: شمالی بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چار ہزار سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ یہ...
-
چینی کمپنی ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزش...
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
نیویارک: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا۔ نیویارک میں ایٹمی...
-
متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ غریبوں اورمتوسط طبقے کی واحد نمائندہ جماعت ایم کیوایم کو کچلنے اور ختم کرنے کی کوشش کی ج...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انھیں گھر پر مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پ...
-
لاہور: مقامی ماتحت عدالت نے نکاح پر نکاح کے مقدمے میں 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض اداکارہ میرا کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہورکی کینٹ کچہ...
-
ترقی پسند اور محبت کی شاعری پیش کر نے والے شاعر احمد فراز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس ہو گئے۔ 4 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے احم...
-
نیویارک: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا۔ نیویارک میں ایٹمی...
-
نیویارک: مصنوعی ذہانت تیزی سے ہماری روزہ مرہ زندگی میں داخل ہوکر اسے نہ صرف جدید بنا رہی ہے بلکہ اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں بھی لارہی ...
-
دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح آج پاکستان میں بھی آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ لیکن ملکی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کی بدولت مسائل ک...

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں