فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا


ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہنگامہ خیز عالمی کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

کریم بینزیما نے فرانس کی جانب سے 97 میچوں میں حصہ لیا اور 37 گولز اسکور کیے، ٹریننگ کے دوران بائیں ٹانگ زخمی ہونے کی وجہ سے انہیں قطر میں اپنے پہلے میچ سے قبل ورلڈ کپ اسکواڈ سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔ ٹریننگ کے دوران کریما بینزیما کی بائیں ران پر چوٹ لگی تھی، ان کی صحت یابی اور بحالی کے لیے تقریباً تین ہفتے کا وقت درکار تھا۔

35 سالہ کھلاڑی نے ٹوئٹر پر اچانک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوششیں اور غلطیاں کیں، جس کی وجہ سے میں آج یہاں ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے

کریما بینزیما نے اکتوبر میں سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ حاصل کیا تھا، وہ رواں برس فرانس کی جانب سے کھیلنے کے لیے بے چین تھے، جنہیں 4 برس قبل روس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا جب فرانس عالمی چیمپئن بنا تھا۔

کریما بینزیما ساڑھے پانچ سال تک فرانس کی ٹیم میں نہیں آسکے تھے کیونکہ وہ کے سابق ساتھی میتھیو والبوینا کے ایک سیکس ٹیپ پر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ملوث تھے۔

گزشتہ برس اس معاملے میں مقدمے کی سماعت میں انہیں ایک سال قید اور 75 ہزار یورو جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

 

قطر ورلڈ کپ کے لیے فرانس کے کوچ ڈیڈیئر ڈیسچیمپس نے اسکواڈ میں ان کے متبادل کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں 23 سالہ کائیلیان ایمباپے شامل تھے۔

 

فرانس کے فارورڈ ایمباپے نے ورلڈ کپ میں 8 گول کرکے ’گولڈن بوٹ‘ کا ایوارڈ جیت لیا، جس میں اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف فائنل میں ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی، جس میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی تھی کیونکہ اضافی وقت کے اختتام پر بھی دونوں ٹیموں کے 3-3 گول تھے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
France striker Karim Benzema announced his retirement from international football on his 35th birthday on Monday, a day after Les Bleus lost to Argent
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgOzs9zw0725MskS5RxVq4P0ICkscSo0tTj6AAMek6KpRf8INXTyBFX5HwKYlVFqkDs1giT4quw-xGGG-ZeuePCAYgLKNFGbh8gqeJ9r9kmi4q4zet9h0HtnicKXalZ1bimNsSQJjBaJZPU30TlkzjSNaxh4iQNk8Rk42sOV2hixPgwUDATKJy-NB77/s16000/Karim-Benzema.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgOzs9zw0725MskS5RxVq4P0ICkscSo0tTj6AAMek6KpRf8INXTyBFX5HwKYlVFqkDs1giT4quw-xGGG-ZeuePCAYgLKNFGbh8gqeJ9r9kmi4q4zet9h0HtnicKXalZ1bimNsSQJjBaJZPU30TlkzjSNaxh4iQNk8Rk42sOV2hixPgwUDATKJy-NB77/s72-c/Karim-Benzema.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2022/12/frances-benzema-retires-international-football-2022.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2022/12/frances-benzema-retires-international-football-2022.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست