غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین آسانج پر عائد چار میں سے دو مقدمات کو ختم کیا گیا ہے جن میں سے ایک کا تعلق جنسی طور پر ہراساں کرنے اور دوسرے کا تعلق زور زبردستی سے ہے۔ اسی طرح جنسی حوالے سے پریشان کرنے کے ایک اور مقدمے کی میعاد بھی 18 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔ آسانج پر آبروریزی کا جو مقدمہ قائم کیا گیا ہے جو 2020ء تک جاری رہے گا۔سویڈش قانون کے مطابق اگر کسی مشتبہ شخص کے ساتھ ایک خاص مدت تک پوچھ گچھ نہیں ہو پاتی تو اس کے بعد اس سے ان الزامات کے بارے میں تفتیش نہیں کی جا سکتی۔ جولین آسانج دو سویڈش خواتین کی جانب سے عائد کردہ ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں اور ان کا مؤقف ہے کہ ان خواتین کے ساتھ ان کے جنسی روابط باہمی رضامندی سے قائم ہوئے تھے۔ دوسری جانب جنسی استحصال کی تحقیقات کے خاتمے کے باوجود جولین آسانج کا ایکواڈور کے سفارتخانے سے باہر آنے کا ارادہ نہیں ہے۔ وہ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ اگر جنسی جرائم کے الزامات واپس بھی لے لئے جائیں تب بھی وہ باہر نہیں نکلیں گے۔ جولین آسانج کو خطرہ ہے کہ امریکا کے حوالے کر دیا جائے گا۔ واضع رہے کہ جولیان آسانج وکی لیکس نامی ویب سائٹ کے بانی ہیں۔ اس ویب سائٹ نے 2010ء میں اس وقت شہرت حاصل کی جب اس نے تقریباً ساڑھے سات لاکھ خفیہ امریکی دستاویزات آن لائن شائع کر دی تھیں۔ لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں پناہ لینے کے بعد سے برطانوی پولیس اس کی نگرانی اور تحفظ پر ایک کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ خرچ کر چکی ہے۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
پاکستان میں افراط زر یا مہنگائی ہمیشہ سے ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند ماہ سے افراطِ زر کی شرح اس قدر کم ہو گئی ہے کہ ماہرین معیشت اس ...
-
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
-
بہت سے لوگوں کو ناشتے میں انڈے کھانا پسند ہوتا ہے، جو صحت کے لیے اہم غذا یعنی پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپو...
-
کوئٹہ: شمالی بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چار ہزار سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ یہ...
-
سام سنگ نے اعلان کیا کہ اس نے انڈسٹری کے پہلے GDDR7 DRAM کی ترقی مکمل کر لی ہے، گرافکس میموری کی اگلی نسل جو مستقبل میں کمپیوٹنگ، گاڑ...
-
چینی کمپنی ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزش...
-
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پہلی بار ایک خاتون ثوبیہ جبین مقدم ، صوبائی وزیر منتخب ہوئی ہیں۔ ثوبیہ جبین مقدم کو ویمن...
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
نیویارک: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا۔ نیویارک میں ایٹمی...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
نیویارک: مصنوعی ذہانت تیزی سے ہماری روزہ مرہ زندگی میں داخل ہوکر اسے نہ صرف جدید بنا رہی ہے بلکہ اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں بھی لارہی ...
-
نیویارک: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا۔ نیویارک میں ایٹمی...
-
دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح آج پاکستان میں بھی آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ لیکن ملکی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کی بدولت مسائل ک...
-
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین آسانج پر عائد چار میں سے دو مقدمات کو ختم کیا گیا ہے جن میں سے ایک کا تعلق جنسی طور ...
-
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انھیں گھر پر مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پ...
-
کراچی: پاکستان نے بدھ کو نئی دہلی میں ہونے والی قرعہ اندازی کے ذریعے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ساف کپ میں شرکت یقینی بنا لی ہے جہاں اسے گروپ...

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں