بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان میانمر نہیں، وزیر داخلہ نثار



وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے اور ہماری مسلح افواج ہرقسم کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
بھارتی وزیر مملکت راجیہ وردھن راٹھور کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہکا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت خطے میں امن چاہتے ہیں مگر بھارت کاتسلط اور اجارہ داری کبھی قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان کے بارے میں غلط عزائم رکھنے والے کان اور آنکھیں کھولیں، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں اور ہماری مسلح افواج ہرقسم کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں خصوصی کردار اور تاریخ کو ایک طرف رکھ کر وزیراعظم نواز شریف نے خود نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی، پاکستان اور بھارت کے درمیان امن اور مذاکرات کے عزم کااعادہ کیا، اس کے بدلے میں مذاکرات کے تمام دروازے بند کردئیے گئے اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بمباری بھارتی پالیسی کاحصہ بن گئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزرا کی طرف سے دھمکی آمیز بیانات روز کا معمول بن گئے ہیں، بھارتی قیادت دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دے، بھارتی حکومت یہ بھی سن لے ان کے وزیروں کے نت نئے دھمکی آمیز بیانات سے پاکستان مرعوب نہیں ہوگا، پاکستان پرتسلط، اجارہ داری اور تھانے داری قائم کرنے کے بھارتی عزائم نہ پہلے کامیاب ہوئے اور نہ آئندہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ بھارتی افواج نے میانمار میں اپنے ملک کے علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی جس پر بھارتی وزیرمملکت برائے اطلاعات راجیہ وردھن راٹھور نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسے پاکستان کے لئے واضح پیغام قرار دیا تھا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان میانمر نہیں، وزیر داخلہ نثار
بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان میانمر نہیں، وزیر داخلہ نثار
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi4kPll7SYpJdwD44Wk-5w9WUe9V6xvk_6BBt1pOSz1L1ggsPQU-OE2noDQruIlrWH56rWT7X1Aqs4fPoqzrks9crczlo6_vzt20msm22OiQQWyn7U9WLl-aRSTmT_84_4H2iyVpHrWXFhn/s640/ch+nisar+ali+khan.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi4kPll7SYpJdwD44Wk-5w9WUe9V6xvk_6BBt1pOSz1L1ggsPQU-OE2noDQruIlrWH56rWT7X1Aqs4fPoqzrks9crczlo6_vzt20msm22OiQQWyn7U9WLl-aRSTmT_84_4H2iyVpHrWXFhn/s72-c/ch+nisar+ali+khan.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/06/blog-post_642.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/06/blog-post_642.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست