متحدہ کے مرکز پر نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوریٰ اور قمر منصور زیر حراست


کراچی: رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مار کر انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور قمر منصور کو حراست میں لے لیا

رینجرز کی بھاری نفری نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سحری کے اوقات میں چھاپہ مارا اور خورشید بیگم میموریل ہال میں داخل ہوگئی جہاں ایم کیو ایم کے رہنماؤں عظیم فاروقی، سفیان یوسف، قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا تاہم عظیم فاروقی اور سفیان یوسف کو تفتیش کے کچھ دیربعد بعد چھوڑ دیا گیا جب کہ قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ کو مزید تفتیش کے لئے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

نائن زیرو پر چھاپے کے وقت رینجرز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا تھا اور علاقہ مکین سمیت کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں تھی جب کہ اس موقع پر خورشید بیگم میموریل ہال میں موجود دیگر افراد سے بھی تفتیش کی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی رینجرز نے مارچ میں ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپا مارکر ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے اپنے ساتھ لے گئے تھے جنہیں بعد میں رہا کردیا گیا تھا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: متحدہ کے مرکز پر نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوریٰ اور قمر منصور زیر حراست
متحدہ کے مرکز پر نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوریٰ اور قمر منصور زیر حراست
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjXea4z-82XwF4ZNavYKF1I-gHlByBA8oB6rW8K8j0dXwyE49IozybqWr_XBN_eLDbtD0eKWnTykbTiSfhd0xQ6gHDA0NKWLcg_az-4RtmYnbrqIbg0HQbwU7K6dftFo7xMneFJSBnMa9-c/s640/ranger+raid+at+nine+zero.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjXea4z-82XwF4ZNavYKF1I-gHlByBA8oB6rW8K8j0dXwyE49IozybqWr_XBN_eLDbtD0eKWnTykbTiSfhd0xQ6gHDA0NKWLcg_az-4RtmYnbrqIbg0HQbwU7K6dftFo7xMneFJSBnMa9-c/s72-c/ranger+raid+at+nine+zero.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_305.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_305.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست