آرمی چیف کی کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کی ہدایت


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے اور چترال سمیت ملک کے دوسرے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امداد مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال پر نظر رکھنے،اس سے نمٹنے کی تیاری اور چترال سمیت ملک کے دیگر سیلاب زدہ علاقوں میں بھی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فیلڈ کمانڈرز کو ممکنہ سیلاب کے علاقوں کے معائنے کی بھی ہدایت کی ہے جب کہ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ سیلاب کے پیش نظرکسی بھی صورتحال سےنمٹنےکی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور تمام کورکمانڈرزاپنےعلاقوں میں سیلابی صورتحال پرنظررکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب ترجمان پاک فوج کے مطابق چترال کے سیلاب زدہ علاقوں میں فوج کا ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے جس کے لیے 2 ہیلی کاپٹر ریلیف اور ریسکیو آپریشن پر مامور ہیں جب کہ فوج اور فرنٹیئر کورنے چترال میں 16 ٹن راشن تقسیم کیا اس کے علاوہ گرم چشمہ ، کوراخ اور بمبوریت میں 73 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کور کمانڈر لیفیٹننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جب کہ علاقے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی روانہ کردیا گیا ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: آرمی چیف کی کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کی ہدایت
آرمی چیف کی کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کی ہدایت
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjLABD2bgZjtGtkd1Fo6MvkdFu1yWmojP2ogREQc6M4Vtdk-zXyzFv9y_e9FtzudRiZ3gnsUc01-2wEJAzIol0l8yj11xRoG-GSrg_7CDGDSS8fmQFMXViYHl2sDnmJV2S4f56qeJ8mINd_/s640/ArmychiefRaheelSharif-1437294513-111-640x480.JPG
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjLABD2bgZjtGtkd1Fo6MvkdFu1yWmojP2ogREQc6M4Vtdk-zXyzFv9y_e9FtzudRiZ3gnsUc01-2wEJAzIol0l8yj11xRoG-GSrg_7CDGDSS8fmQFMXViYHl2sDnmJV2S4f56qeJ8mINd_/s72-c/ArmychiefRaheelSharif-1437294513-111-640x480.JPG
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_176.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_176.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست