افغان صدر اشرف غنی کیخرابیصحت اور اتحادی حکومت میں اختلافات کی خبریں گرم ہونے کے بعد افغانستان میں بڑے سیاسی خلا کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ حکومت میں اختلافات اور عبوری سیٹ اپ کی خبریں اس قدر زبان زد عام ہیں کہ عبداللہ عبداللہ کو پرزور تردید کرنا پڑی۔ افغان صدر اشرف غنی کی صحت کے بارے میں افغان میڈیا میں قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ ایک افغان اخبار ہشت صبح نے افغان رہنما عبدالرب رسول سیاف جو اتحادی حکومت کا حصہ بھی ہیں، کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے، عبدالرب رسول سیاف نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان صدر کی صحت اچھی نہیں اور صحت اس قدر خراب ہے کہ اچانک بڑا سیاسی خلا پیدا ہو سکتا ہے۔ افغان آئین کے مطابق صدر کے ناقابل علاج مرض میں مبتلا ہونے یا وفات پا جانے کی صورت میں نائب صدر جانشین ہو گا۔ افغانستان کی اتحادی حکومت نے آئین کا یہ مخصوص حصہ معطل کر رکھا ہے اور اس وقت کوئی بھی نائب صدر نہیں بلکہ چیف ایگزیکٹو کا عہدہ گھڑا گیا ہے جس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ دوسری طرف اتحادی حکومت میں شدید اختلافات کی خبروں پر چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو خود پرزور تردید جاری کرنا پڑی ہے۔ عبداللہ عبداللہ نے وزارتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ اتحادی حکومت کہیں نہیں جا رہی اور کوئی عبوری سیٹ اپ نہیں بن رہا۔ عبداللہ عبداللہ نے اپنی حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف بھی کیا تاہم کہا کہ ان کی کامیابیوں کو صحیح طور پر اجاگر نہیں کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کابل میں بڑا سیاسی بحران جنم لے رہا ہے اور افغان صدر کی صحت پر قیاس آرائیوں اور اتحادی حکومت میں اختلافات کی خبریں بے مقصد نہیں۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
شیخوپورہ: مردہ بھینس کا گوشت بنانے والے 3 قصاب شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، چھترول اور منہ کالا کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔شیخوپورہ کے علا...
-
ملتان......کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا،الیکشن ٹریبونل نےاین اے154میں جہ...
-
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے ...
-
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں مارچ میں ہونے والی مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم نواز شریف...
-
محمد نعیم کا گھر صوبہ خیبر پختونخوا کے ایک پہاڑی علاقے میں واقع ہے اور گزشتہ ایک برس سے روزانہ وہاں کوئی نہ کوئی ایسا دیہاتی ضرور آتا ہے، جو...
-
جڑی بوٹیوں میں بھر پور غزائیت اور کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے اور جیسے جیسے ان پر تحقیق کا دائرہ بڑھ رہا اس کے حیرت انگیز فائدے سامنے آرہ...
-
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
-
کابل: افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کی حمایت پر طالبان رہنما ملا عمر کے مشکور ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی کا عید پر...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
افغان صدر اشرف غنی کی خرابی صحت اور اتحادی حکومت میں اختلافات کی خبریں گرم ہونے کے بعد افغانستان میں بڑے سیاسی خلا کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ح...
-
قاہرہ: مصر کی مقامی عدالت نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے 3 صحافیوں کو غلط رپورٹنگ کرنے اور اخوان المسلمون کی مدد کی پاداش میں 3،3 سال قید کی سزا ...
-
بوسٹن: جو مریض بڑی آنت کےکینسر کا علاج کرارہے ہیں اگر وہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پیئیں تو اس سے بہت ذیادہ فائدہ ہوتا ہے جب کہ اس بات کا ا...
-
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 86پیسے فی یونٹ کمی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ قیمت میں کمی اپریل کیلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی...
-
لندن: انگلینڈ نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف سیریز کی تصدیق کر دی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ک...
-
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے اور چترال سمیت ملک کے دوسرے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری ط...

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں