کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ رینجرزکوحاصل خصوصی اختیارات کی مدت ہفتے اوراتوار کی درمیانی رات ختم ہورہی تھی تاہم اب اس میں مزید 4 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے، رینجرزکو اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت صرف کراچی میں خصوصی اختیارات تفویض کئے گئے ہیں، امید ہے سندھ رینجرزاسی جذبے سے کام کرتے ہوئے امن و امان کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع کی تھی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع
کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 4 ماہ کی توسیع
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhmkwFO8vaI68odG8Y9hLNm8LY06V3BD16Ti7eX8KS2sD93DyUYbJz9jWPsfEElFTPr6FGZYomQFZMOv2wyztiJO9ncDn06YOuhnuLWo788mlA8uQomrndtzxP70YqkWwO0PR6w71wnnT7V/s640/karachi_rangers_640x360_getty.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhmkwFO8vaI68odG8Y9hLNm8LY06V3BD16Ti7eX8KS2sD93DyUYbJz9jWPsfEElFTPr6FGZYomQFZMOv2wyztiJO9ncDn06YOuhnuLWo788mlA8uQomrndtzxP70YqkWwO0PR6w71wnnT7V/s72-c/karachi_rangers_640x360_getty.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/4_8.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/4_8.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست