معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے


ترقی پسند اور محبت کی شاعری پیش کر نے والے شاعر احمد فراز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس ہو گئے۔

4 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے احمد فرازاردو، فارسی، پنجابی سمیت دیگر زبانوں پربھی مکمل عبور رکھتے تھے۔ احمد فراز نے ہزاروں نظمیں اوردرجنوں مجموعہ کلام بھی تحریرکیے۔ احمد فرازکے تین بیٹے سعدی فراز، شبلی فراز اور سرمد فراز ان کا نام زندہ و جاوید رکھے ہوئے ہیں، ترقی پسندانہ شاعری کے باعث انھیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں گرفتار کرکے 6 سال تک پابند سلاسل بھی رکھا گیا۔

احمد فراز کی شاعری پر مبنی ان کے 14 مجموعہ کلام شائع ہوئے جن میں تنہا تنہا، دردآشوب، شب خون، نایافت، میرے خواب ریزہ ریزہ، بے آواز گلی کوچوں میں، نابینا شہر میں آئینہ، پس انداز موسم، سب آوازیں میری ہیں، خواب گل پریشاں ہے، بود لک، غزل بہانہ کروں، جاناں جاناں اور اے عشق جنوں پیشہ شامل ہیں۔

احمد فراز کو ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اور ہلال پاکستان سے بھی نوازا گیا، مختلف یونیورسٹیز اوردیگر تعلیمی اداروں میں ماہر تعلیم کے طور پر بھی اپنے فرائض سر انجام دینے والے کڈنی فیلیئر کے باعث 25 اگست 2008 کو اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
معروف شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh8zM8O6S3yCF7A0kjWF2L4A2c3oH2uLt3iAyl3b9FWLHfhEHc2q5T2KOjISBU_AWsTBctVdc6mcywpRdn72iAp7-DJHttP_pJ5Ktzsu8PpmDED5ut1qZASvm1cvMTIUWZB6gHUm7XV_CkC/s640/ahmed-faraz.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh8zM8O6S3yCF7A0kjWF2L4A2c3oH2uLt3iAyl3b9FWLHfhEHc2q5T2KOjISBU_AWsTBctVdc6mcywpRdn72iAp7-DJHttP_pJ5Ktzsu8PpmDED5ut1qZASvm1cvMTIUWZB6gHUm7XV_CkC/s72-c/ahmed-faraz.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/7_25.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/7_25.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست