شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا


لاہور: شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا، انھوں نے کہا کہ میں اس بارے میں نہیں سوچ رہا، تمام کھلاڑی شاہد آفریدی کی قیادت میں متحد اورورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت کرانھیں ریٹائرمنٹ پریادگارتحفہ دینا چاہتے ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک نے واضح کیا کہ میں کپتانی کے بارے نہیں سوچتا، شاہد آفریدی کی کرکٹ میں بڑی خدمات ہیں، تمام کھلاڑی ان کی قیادت میں متحد اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت کر انھیں ریٹائرمنٹ پر یادگار تحفہ دینا چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ میں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں، سلیکٹرز نے جہاں بھی موقع دیاانتخاب درست ثابت کرنے کی کوشش کروں گا۔ شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان اور بھارت پڑوسی ممالک ہیں، ہمسایوں کا حق رشتہ داروں سے بھی زیادہ ہوتا ہے، روایتی حریفوں کے مابین کرکٹ ضرورہونی چاہیے، امید ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے سیریزکے لیے گرین سگنل مل جائے گا،دونوں ممالک میں نہ صرف کرکٹ بلکہ تمام کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہئیں۔

آل راؤنڈرنے کہا کہ دورئہ سری لنکا میں تینوں فارمیٹ کی سیریز میں کامیابیاں کھلاڑیوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہیں، اس کا کریڈٹ ٹیم انتظامیہ اور پی سی بی حکام کو جاتا ہے۔شعیب ملک نے کہاکہ میری اہلیہ ثانیہ مرزا کو بھارتی حکومت کی طرف سے راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے منتخب کرنا اعزاز کی بات ہے،میں اس خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ انھوں نے کہا کہ فیملیز کے گراؤنڈ میں آنے سے پلیئرز کا حوصلہ بڑھتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ میری ٹینس اسٹار اہلیہ کی مقبولیت کے سبب معاملہ سب کی نظروں میں آگیا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا
شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiZvK-_ec-A9fpQxKW8wUoFhXpx3RklFNCKS0Mp2qEhpQoQtpFAjAKXExK4mzyNydou1XxGTEtYgG8iHY62uqDfSbVxwBEvu3bAz7wgVDvrUCxNGlRs9X-JHZig4cpuPFT2Pw10bWfX4CX4/s640/Shoaib-Malik-NEW-1439066179-527-640x480.JPG
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiZvK-_ec-A9fpQxKW8wUoFhXpx3RklFNCKS0Mp2qEhpQoQtpFAjAKXExK4mzyNydou1XxGTEtYgG8iHY62uqDfSbVxwBEvu3bAz7wgVDvrUCxNGlRs9X-JHZig4cpuPFT2Pw10bWfX4CX4/s72-c/Shoaib-Malik-NEW-1439066179-527-640x480.JPG
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_335.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_335.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست