تھرپارکر........ضلع تھر پارکر میں موروں کی جنت سمجھے جانے والے قصبے کاسبو کے قدیم مندروں میں نسل در نسل بسیرا کرنے والے مور خوراک کی کمی کا شکار ہو گئے ہیں۔ مندر کے منتظم کے مطابق صرف انکے مندر میں موروں کو یومیہ بیس کلو دانہ خوراک دی جاتی تھی جو علاقہ کے مخیر حضرات اپنی مدد آپ کے تحت فراہم کرتے تھے یہ سلسلہ سال ہا سال سے جاری تھااور دانہ پانی ملنے کے سبب ایک ایک مندر میں پرورش پانے والے موروں کی تعداد سیکڑوں میں تھی مگر گزشتہ کچھ عرصہ سے باجرہ،جو، گندم اور دیگر اجناس کی موروں کے لئے فراہمی میں واضح کمی آئی ہے جس کے نتیجے میں موروں کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے اور جس سے موروں کی تعداد میں بھی کمی آ رہی ہے۔ علاقہ مکینوں نےمحکمہ وائلڈ لائف سے مطالبہ کیا ہے کہ کاسبو کو موروں کے وجود سے محروم ہونے سے بچایا جائے اور ہنگامی طور پہ موروں کے لئے دانے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
-
ملتان......کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا،الیکشن ٹریبونل نےاین اے154میں جہ...
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
محمد نعیم کا گھر صوبہ خیبر پختونخوا کے ایک پہاڑی علاقے میں واقع ہے اور گزشتہ ایک برس سے روزانہ وہاں کوئی نہ کوئی ایسا دیہاتی ضرور آتا ہے، جو...
-
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں مارچ میں ہونے والی مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم نواز شریف...
-
سام سنگ نے اعلان کیا کہ اس نے انڈسٹری کے پہلے GDDR7 DRAM کی ترقی مکمل کر لی ہے، گرافکس میموری کی اگلی نسل جو مستقبل میں کمپیوٹنگ، گاڑ...
-
جڑی بوٹیوں میں بھر پور غزائیت اور کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے اور جیسے جیسے ان پر تحقیق کا دائرہ بڑھ رہا اس کے حیرت انگیز فائدے سامنے آرہ...
-
کابل: افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کی حمایت پر طالبان رہنما ملا عمر کے مشکور ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی کا عید پر...
-
کراچی: رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مار کر انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور قمر منصور کو حراست میں لے لیا رینجرز ک...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
اسلام آباد: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے عیدالاضحی پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عید سے قبل 10 خصوصی ٹرینیں چلائی ...
-
کوئٹہ: شمالی بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چار ہزار سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ یہ...
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
چینی کمپنی ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزش...
-
سام سنگ نے اعلان کیا کہ اس نے انڈسٹری کے پہلے GDDR7 DRAM کی ترقی مکمل کر لی ہے، گرافکس میموری کی اگلی نسل جو مستقبل میں کمپیوٹنگ، گاڑ...
-
دل کا دورہ، فالج اور کینسر، ان سب کے رونما ہونے سے پہلے اگر ان کی تشخیص ہو جائے تو طبی سائنس کی دنیا میں ایک انقلاب آجائے۔ انسان اس ان...

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں