محمد آصف اور سلمان بٹ کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملنے والی سزا سے گزشتہ روز ہی رعایت پانے والے کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔

گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں پر لگی پابندی 5 سال مکمل ہونے پر ہٹا دی گئی جس کے بعد لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سلمان بٹ اور محمد آصف کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ حکام نے لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن کو دونوں کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے سے منع کیا ہے جب کہ دونوں کھلاڑیوں کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ جب تک پی سی بی حکام دونوں کھلاڑیوں کو کھلانے سے متعلق باقاعدہ فیصلہ نہیں کر لیتے تو اس وقت تک کسی بھی ٹیم کی جانب سے کھیلنے سے گریز کیا جائے۔

دوسری جانب سلمان بٹ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پابندی ہٹانے میں پی سی بی سے بہت ساتھ دیا اور اب ماضی کو بھلا کر پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو ہم سے سبق سیکھنا چاہیئے تاکہ انہیں اس قسم کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

واضح رہے کہ 2010 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں اس وقت کے ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ پر 10 سال، محمد آصف پر 7 سال اور محمد عامر پر 5 سال کی پابندی لگائی تھی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: محمد آصف اور سلمان بٹ کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا
محمد آصف اور سلمان بٹ کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjV_w8UlrHlpI6jnodUkSyYrdXdX3rvV8HBF3-Ak53ClZcXmncLRR9AiABnYiNp9jcLykJcBAt4RJAwet5ybeRrcJF-20BblIYgg8RQCD8ph5Z6DdWrXrcebHr2g3X0YCkJ11ZvGN31DPeE/s640/Salman-Butt-and-Mohammad-Asif-1440066413-523-640x480.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjV_w8UlrHlpI6jnodUkSyYrdXdX3rvV8HBF3-Ak53ClZcXmncLRR9AiABnYiNp9jcLykJcBAt4RJAwet5ybeRrcJF-20BblIYgg8RQCD8ph5Z6DdWrXrcebHr2g3X0YCkJ11ZvGN31DPeE/s72-c/Salman-Butt-and-Mohammad-Asif-1440066413-523-640x480.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_483.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_483.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست