ستمبر میں دنیا کا خاتمہ نہیں ہورہا، ناسا


نیویارک : اگر تو آپ کو انٹرنیٹ پر گردش کرتی یہ خبریں پریشان ہیں کہ اگلے ماہ ایک سیارچے کی صورت میں زمین پر قیامت برپا ہونے والی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ناسا نے اس غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔

ناسا نے تصدیق کی ہے کہ اگلے ماہ کسی بھی سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کے کوئی امکانات نہیں درحقیقت اگلے سو برسوں تک ایسا خطرہ صفر اعشاریہ ایک فیصد ہے۔

اس سے پہلے انٹرنیٹ پر مسلسل مختلف پوسٹس اور بلاگز میں یہ افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ ایک سیارچہ آئندہ ماہ یعنی 15 سے 28 ستمبر کے دوران زمین سے ٹکرا کر نہ صرف پیورٹکو ریکو بلکہ امریکا اور میکسیکو کے مختلف علاقوں سمیت وسط اور جنوبی امریکا کو بحرالکاہل میں ڈبودے گا جس پر اب ناسا نے اپنا باضابطہ بیان جاری کیا۔

ناسا کے زمین کے قریب اشیاءکے محکمے کے منیجر پال کوڈاز کے مطابق ایسی افواہوں کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں، کسی نے بھی اس حوالے سے شواہد پیش نہیں کیے کہ ایک سیارچہ یاکوئی فلکیاتی اجسام اگلے ماہ زمین سے ٹکرا کر نقصان کا باعث بننے والا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اتنی بڑی تباہی کا باعث بننے والاسیارچہ آرہا ہوتا تو ہم اب تک اس کے کسی حصے کو دیکھ چکے ہوتے۔

یہ پہلی بار نہیں کہ ناسا نے 'قیامت' کی افواہوں پھیلانے کے جوش و خروش پر ٹھنڈا پانی ڈالا ہو اسسے قبل 2012 میں بھی اسی طرح کی افواہوں کی تردید امریکی خلائی ادارے نے کی تھی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: ستمبر میں دنیا کا خاتمہ نہیں ہورہا، ناسا
ستمبر میں دنیا کا خاتمہ نہیں ہورہا، ناسا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgW0xT8-mCGrnc5xa4CN7uRjxpOda_IWFyPMe-cJxjKYo_q48gl5AgCPjqXgu1PYh7-Vkj7K6tFu0S5n_KH3IT7lkSTl_LZOxIdvZwJSIabQZ0KUcWUhAB2QfDtxa3mR2PsUJJ0BWG496oj/s640/asteroid.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgW0xT8-mCGrnc5xa4CN7uRjxpOda_IWFyPMe-cJxjKYo_q48gl5AgCPjqXgu1PYh7-Vkj7K6tFu0S5n_KH3IT7lkSTl_LZOxIdvZwJSIabQZ0KUcWUhAB2QfDtxa3mR2PsUJJ0BWG496oj/s72-c/asteroid.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_543.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_543.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست