ہری پور: ووٹنگ شروع، پہلی بار بائیو میٹرک کے ذریعے ووٹنگ


ہری پور۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-19 (ہری پور) میں ضمنی انتخاب میں پولنگ شروع ہوگئی ہے جبکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کے لیے بائیو میٹرک سسٹم استعمال کیا جارہا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کی کامیابی کے بعد عام انتخابات میں بھی اس سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اس حلقے کے 513 پولنگ سٹیشنز میں سے 30 پولنگ سٹیشنز پر بائیو میٹرک سسٹم نصب کیا گیا ہے۔

حلقے کے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت 30 پولنگ سٹیشنز میں 36 ہزار ووٹرز ووٹ ڈالیں گے۔

ہری پور کے حلقہ این اے-19 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد پانچ لاکھ 77 ہزار 480 ہے۔

حلقے میں کُل 9 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ مسلم لیگ نواز کے بابر نواز اور پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر راجہ عامر زمان میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔

پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: ہری پور: ووٹنگ شروع، پہلی بار بائیو میٹرک کے ذریعے ووٹنگ
ہری پور: ووٹنگ شروع، پہلی بار بائیو میٹرک کے ذریعے ووٹنگ
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiw-CTPSyL3w-WSJHhoXL8Mx_7oagNYNrIwD6FZIy-Vw7XnUs9BEK97KF1_Z-mu20qCzzBFCy6z7u4Pz1fib0x1V660yYoC_6a0ZMx71j1C6kkEQCPpOBNezi56lU0f_BIWtI6DoP46fCY/s640/biometric_system.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiw-CTPSyL3w-WSJHhoXL8Mx_7oagNYNrIwD6FZIy-Vw7XnUs9BEK97KF1_Z-mu20qCzzBFCy6z7u4Pz1fib0x1V660yYoC_6a0ZMx71j1C6kkEQCPpOBNezi56lU0f_BIWtI6DoP46fCY/s72-c/biometric_system.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/haripur-election-biometric.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/haripur-election-biometric.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست