آئی فون 8 کے وہ فیچر جو کسی اور موبائل میں نہیں


ویسے تو امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے تین دن بعد یعنی 12 ستمبر کو آفیشلی نیا موبائل متعارف کرایا جائے گا۔

تاہم ٹیکنالوجی شائقین اس موبائل کے لیے اتنے بے تاب ہیں کہ ہر آئے دن اس کے نئے فیچر سامنے لاتے ہیں، اور اب تک تقریبا نئے موبائل کے تمام فیچرز لیک ہوکر سامنے آچکے ہیں۔

لیکن ہر روز نت نئے انکشافات کے باعث آئی فون 8 اب تک کا حیرت انگیز فون ثابت ہوچکا ہے، تاہم اب بھی فون سے متعلق معلومات لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

8 ستمبر تک اس موبائل کی رقم کے اندازے تک سامنے آگئے، لیکن کتنی حیرت کی بات ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ایپل اپنے اس نئے موبائل کو کیا نام دے گی، کیوں کہ کمپنی نے آفیشلی اس موبائل کے نام کا اعلان نہیں کیا۔
آئی فون 8 کا نام لوگوں اور شائقین نے خود اپنی سہولت کے تحت اسے دیا ہے، لیکن اب اس تمام حیرانیوں کا اختتام ہونے کو ہے۔

نائن ٹو فائیو میک نے ایپل کے اس نئے موبائل سے متعلق مزید حیران کن انکشافات سامنے لاکر شائقین کو ایک اور تحفہ دیا۔

ویب سائیٹ کے مطابق ایپل کے نئے فون کو فیس آئی ڈی کے ذریعے کھولا اور بند کیا جائے گا، لیکن اس بار چہرے کو اسکین کرنے کے لیے فون کو چہرے کے چاروں طرف گھمانا پڑے گا۔
لیکن اس سے بڑھ کر یہ کہ ایپل کے اس فون میں اینیمیٹڈ تھری ڈی ایموجیز ہوں گے، جنہیں ایپل نے ’اینیموجیز‘ کا نام دیا ہے۔

ان اینیموجیز کی خاص بات یہ ہوگی کہ یہ صارف کے چہرے کے تاثرات میں تبدیل ہوسکیں گے، اور ان میں ممکنہ طور پر صارف اپنے آواز کو بھی ریکارڈ کرسکیں گے۔

یعنی صارفیں کسی بھی دوسرے شخص کے پاس اینیموجیز کی مدد سے چہرے کے تاثرات کے ساتھ وائس میسیج بھی ریکارڈ کرکے بھیج سکیں گے۔
یہ اینیموجیز صارف کی جانب سے موبائل اسکرین میں چہرے کے تاثرات دینے کے بعد بنیں گے، اور یہ کتے، بلے، بندر اور دیگر جانوروں سمیت دیگر اقسام کے ایموجیز میں تبدیل ہوجائیں گے۔

آئی فون 8 کے حوالے سے وائرلیس چارجنگ کی معلومات تو پہلے ہی لیک ہوکر سامنے آچکی تھی، لیکن اب بات بھی سامنے آئی ہے کہ ممکنہ طور پر ایپل کے نئے موبائل کو جیب یا بریف کیس سے نکالے بغیر اسے چارج کیا جاسکے گا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: آئی فون 8 کے وہ فیچر جو کسی اور موبائل میں نہیں
آئی فون 8 کے وہ فیچر جو کسی اور موبائل میں نہیں
ویسے تو امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے تین دن بعد یعنی 12 ستمبر کو آفیشلی نیا موبائل متعارف کرایا جائے گا۔ تاہم ٹیکنالوجی شائقین اس موبائل کے لیے اتنے بے تاب ہیں کہ ہر آئے دن اس کے نئے فیچر سامنے لاتے ہیں، اور اب تک تقریبا نئے موبائل کے تمام فیچرز لیک ہوکر سامنے آچکے ہیں۔ لیکن ہر روز نت نئے انکشافات کے باعث آئی فون 8 اب تک کا حیرت انگیز فون ثابت ہوچکا ہے، تاہم اب بھی فون سے متعلق معلومات لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg8QFrGtn7IID56PIdg3dEwAK9QMcQG2SSX6E9fhLdnc3OxZNqlCD54jjSRH7sHanzftqOk8aKizrmsLouac3y6XGgMUGm6elzFpJK2H2c0wrDohYoFY6ifmnEOwU7MIGYWvKGytKquRQ8/s640/Apple-iPhone-8-release-date.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg8QFrGtn7IID56PIdg3dEwAK9QMcQG2SSX6E9fhLdnc3OxZNqlCD54jjSRH7sHanzftqOk8aKizrmsLouac3y6XGgMUGm6elzFpJK2H2c0wrDohYoFY6ifmnEOwU7MIGYWvKGytKquRQ8/s72-c/Apple-iPhone-8-release-date.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2017/09/apple-phone.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2017/09/apple-phone.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست