ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان









کولمبو: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں پانچ نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

30 جولائی سے کھیلے جانے والی دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے فاسٹ باؤلر بنورا فرنینڈو، لیگ اسپنر جیفری وینڈر سے، بلے باز شیہان جے سوریا، داسن شناکا اور دننجیا ڈی سلوا کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے جو ابھی تک سری لنکا کی عالمی سطح پر نمائندگی نہیں کر سکے۔

اسکواڈ میں حیران کن طور پر دنیش چندیمل اور لہیرو تھری مانے کو شامل نہیں کیا گیا جنہوں نے ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اسکواڈ میں ایک حیران کن شمولیت نوان کولا سیکرا کی ہے جنہیں ایک روزہ سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا لیکن ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ چمارا کاپوگیدرا بھی ٹی ٹوئنٹی دستے میں شامل ہیں۔

سری لنکن کپیلا وجے گونا وردنے نے کہا کہ ہمیں نوجوان دستے کو متعارف کرانے کی ضرورت ہے لہٰذا ہم نے اگلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور 50 اوورز کے ورلڈ کو مدنظر رکھتے بتدریج تبدیلیوں کے عمل کا آغاز کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی عالمی نمبر ایک ٹیم سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دونوں ٹی توئنٹی میچز کولمبو میں 30 جولائی اور یکم اگست کو کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

لاستھ ملنگا(کپتان)، تلکارتنے دلشان، کشال پریرا، کتھ روان وتھانگے، دننجیا ڈی سلوا، اینجلو میتھیوز، داسن شناکا، چمارا کاپوگیدرا، شیہان جے سوریا، تھسارا پریرا، جیفری وندرسے، نوا کولاسیکرا، بنورا فرنینڈو، چتورانگا ڈی سلوا اور ملندا سری وردانا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi0szxECbKsw59ZfnR2X9aLYpwIpNVPzEbGM0w1lwq_bsPydzMgYuCSujXeMuwii0XB8kCVLfGxnsmD1JZPZXJrG5EuZF4nCbU0IZr1Dw3X9sR-WaV3LQz50QVUVTO2K2PvnWiPE3fMxFQ1/s320/sri+lanka.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi0szxECbKsw59ZfnR2X9aLYpwIpNVPzEbGM0w1lwq_bsPydzMgYuCSujXeMuwii0XB8kCVLfGxnsmD1JZPZXJrG5EuZF4nCbU0IZr1Dw3X9sR-WaV3LQz50QVUVTO2K2PvnWiPE3fMxFQ1/s72-c/sri+lanka.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_420.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_420.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست