لندن میں بیٹھ کر مسلح افواج کیخلاف بیان دینے والوں کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، عابدشیرعلی


فیصل آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لند ن میں بیٹھ کر مسلح افواج کے خلاف بیان دینے والوں کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے۔

فیصل آباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ وہ عید الفطر سانحہ پشاور اور شہید فوجیوں کے نام کرتے ہیں، پاکستان کا برا سوچنے والوں کا برا وقت آ چکا ہے، پاک فوج آپریشن ضرب عضب میں کامیابی حاصل کرے گی۔ کراچی امن اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف بولنے والا ہر منہ بند کردیں گے۔ لندن میں بیٹھ کر بیان بازی کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہئے۔

وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کو نقصان پہنچانے کا تہیہ کررکھا ہے، ان کا علاج ہونا چاہئے۔ وہ وقت دور نہیں جب قوم خود عمران خان کا احتساب کرے گی۔ وہ جعلی ڈگری کے باوجود ریحام خان کو عید کی مبارک مباد دیتے ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: لندن میں بیٹھ کر مسلح افواج کیخلاف بیان دینے والوں کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، عابدشیرعلی
لندن میں بیٹھ کر مسلح افواج کیخلاف بیان دینے والوں کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، عابدشیرعلی
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgUfAJFOrvM6sbxhbUOHNvtpuz0CA-3hBL8v9J9OFeg6FRPaWnT1GLnq6Pa5iHW_Lb9z_4Jf4LPsWHeyji5n5LtmALXf8aAGG21TUqOZO8LqlVYhekW8ynNxOPtrwSRbhl6j5cSdKZKzjn2/s640/Abidsherali-1437217776-182-640x480.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgUfAJFOrvM6sbxhbUOHNvtpuz0CA-3hBL8v9J9OFeg6FRPaWnT1GLnq6Pa5iHW_Lb9z_4Jf4LPsWHeyji5n5LtmALXf8aAGG21TUqOZO8LqlVYhekW8ynNxOPtrwSRbhl6j5cSdKZKzjn2/s72-c/Abidsherali-1437217776-182-640x480.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_758.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_758.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست