ایم کیوایم کابھارتی ہائی کمشنرکوخط لکھنا ملک دشمنی ہے، خواجہ آصف


اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کا بھارتی ہائی کمشنر کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، دشمن کا دروازہ نہیں کھٹکھٹانا چاہیے، ایم کیوایم کا بھارتی ہائی کمشنرکوخط لکھنا ملک دشمنی ہے، وہ ایسا کرنے والوں کو پاکستانی بھی نہیں سمجھتے۔ بھارتی جارحیت اور مداخلت کے معاملات اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پراٹھائیں گے، الطاف حسین نے اپنی تقاریر میں پاک فوج کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ قابل مذمت ہے لیکن ایم کیوایم پارلیمنٹ میں نمائندگی رکھنے والی جماعت ہے اس لئے اس سے رابطے رکھنا حکومت کی ضرورت ہے۔

وزیردفاع کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم اور جے یو آئی (ف) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق تحاریک غیر مشروط طور پر واپس لی ہیں، پارلیمنٹ میں تمام جماعتیں ذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہیں، جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا کردار جمہوریت کے لئے خوش آئند ہے، تحریک انصاف نے عدلیہ اور احتجاج کے حربے استعمال کرلئے، اب تحریک انصاف کو عوام کے مفاد کے لیے کام کرنا چاہیے، منفی رویے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچاتے ہیں، تحریک انصاف کی قیادت کوبھی سیاسی بصیرت کی تقلید کرنی چاہے۔ پی ٹی آئی اگراپنے رویے پر معذرت کرے گی تواس کا بہتر اثر پڑے گا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: ایم کیوایم کابھارتی ہائی کمشنرکوخط لکھنا ملک دشمنی ہے، خواجہ آصف
ایم کیوایم کابھارتی ہائی کمشنرکوخط لکھنا ملک دشمنی ہے، خواجہ آصف
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiip1SIMKtBIqV8UtN1riKlGwZBpCrICEhmhj7cPjlN1Ru-LlCPMlUIcn70bPzapQsnCxkrSTa2wf2L0AnyfwMKKdWzE4aTXaFJoMdql-pI69zODBZYA-AxCv7lFPVUxbSkyWHlW8kLsz3k/s640/Khawaja-Asif-1438857442-192-640x480.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiip1SIMKtBIqV8UtN1riKlGwZBpCrICEhmhj7cPjlN1Ru-LlCPMlUIcn70bPzapQsnCxkrSTa2wf2L0AnyfwMKKdWzE4aTXaFJoMdql-pI69zODBZYA-AxCv7lFPVUxbSkyWHlW8kLsz3k/s72-c/Khawaja-Asif-1438857442-192-640x480.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_993.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_993.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست