پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب


باجوڑ ایجنسی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کے مغوی بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔

اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے سید حسین شاہ کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اخونزادہ چٹان کے بیٹے کی اغوا کی خبرکے بعد سیکیورٹی فورسز اور ایف سی کے جوانوں کی بڑی تعداد نے جگہ جگہ ناکہ بندی کرتے ہوئے مغویوں کی تلاش شروع کردی تھی تاہم سخت چیکنگ اور ناکہ بندی کے باعث اغوا کار سید حسین شاہ کو تحصیل خارکے علاقے شہدا چوک میں چھوڑ کر فرار ہوگئے جب کہ فورسز نے اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اپنے ساتھ لے جاتے ہوئے علاقے بھر میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب
پیپلزپارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ مغوی بیٹا بازیاب
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj3e5e0HkRGOTx06DbLs8bJTjqqrggrz2TzVkezWk_ZvWOWqKndAIQzoOFizC0zSgOjQB2ehlHqV2CaxvC14r2W2lOEVMaLixRGdS9MaA11eHm-6EQ2U8TA0BkpRdQ2_odoBXohYahYUyWW/s640/Akhwanzada-Chatan-1439880151-328-640x480.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj3e5e0HkRGOTx06DbLs8bJTjqqrggrz2TzVkezWk_ZvWOWqKndAIQzoOFizC0zSgOjQB2ehlHqV2CaxvC14r2W2lOEVMaLixRGdS9MaA11eHm-6EQ2U8TA0BkpRdQ2_odoBXohYahYUyWW/s72-c/Akhwanzada-Chatan-1439880151-328-640x480.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/10_18.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/10_18.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست