فاروق ستار کا اسحاق ڈار سے رابطہ ،استعفوں کی واپسی کے لیے پانچ مطالبات پیش کر دیئے



اسلام آباد........حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطے میں فاروق ستار نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے تحفظات سے آگاہ کر دیا ، فاروق ستار کہتے ہیں استعفوں کی واپسی کا فیصلہ الطاف حسین کریں گے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے ملاقات کی جس میں فاروق ستار نے حالیہ صورتحال میں اسحاق ڈار کو ایم کیو ایم کے تحفظات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن میں ایم کیو ایم کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ۔ آپریشن کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی کیوں نہیں بنائی جاتی؟

اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے ، ایم کیو ایم پریشان نہ ہو ، متحدہ کا پارلیمانی کردار خود اس کے بہترین مفاد میں ہے ، ایوان میں آئیں۔

اس پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ استعفوں کی واپسی کا فیصلہ الطاف حسین کریں گے ۔ ایم کیو ایم نے استعفوں کی واپسی کے لیے حکومت کو اپنی شرائط سے آگاہ بھی کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے حکومت کے سامنے فوری منظور کرنے کے لیے پانچ اہم مطالبات رکھ دیئے ہیں۔


پہلا: الطاف حسین کا خطاب ٹی وی پر نشر نہ کرنے کی پابندی ختم کرنا

دوسرا: کراچی آپریشن کی نگرانی کے لیے فوری طور پر کمیٹی قائم کرنا

تیسرا : رینجرز آپریشن کو غیر جانبدار بنانا

چوتھا: حراست میں لیے گئے افراد کو فوری طور پر عدالتوں میں پیش کرنا

پانچواں: لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کرنا ہے

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: فاروق ستار کا اسحاق ڈار سے رابطہ ،استعفوں کی واپسی کے لیے پانچ مطالبات پیش کر دیئے
فاروق ستار کا اسحاق ڈار سے رابطہ ،استعفوں کی واپسی کے لیے پانچ مطالبات پیش کر دیئے
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh95wGCIJ_wRzMv5N12_u3U9OxC-LH-tD3zS8MCGAGbYNj2JjW11yJ4P2NP9uw5lp_D3OV2keLbptHjYKDi70PQvfE3BXzrN1p5u7lcanMLdwwpcSOtLeFiQJ4uGoz__HOexHlrJZgpxdcU/s640/ishaq+dar+and+farooq+sattar.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh95wGCIJ_wRzMv5N12_u3U9OxC-LH-tD3zS8MCGAGbYNj2JjW11yJ4P2NP9uw5lp_D3OV2keLbptHjYKDi70PQvfE3BXzrN1p5u7lcanMLdwwpcSOtLeFiQJ4uGoz__HOexHlrJZgpxdcU/s72-c/ishaq+dar+and+farooq+sattar.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_692.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/08/blog-post_692.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست