کراچی:یک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 45 فیصد دوائیں جعلی ہوتی ہیں، ان جعلی دواؤں میں اینٹوں کا برادہ، پینٹ اور کیڑے مار زہر شامل ہوتا ہے، موت بانٹنے کا مکروہ کھیل جاری ہے لیکن کوئی دیکھنے یا پوچھنے والا نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بازار جعلی گولیوں،کیپسول اور سیرپ بنانے والی فیکٹریوں سے بھرے پڑے ہیں اور کوئی دیکھنے یا پوچھنے والا نہیں،ہر بوتل اور ہر پائوڈر ایک جیسا،تبدیلی ہے تو صرف رنگ کی،خود جعلی ادویات بنانے والے کہتے ہیں کہ وہ ہر طرح کی ڈیمانڈ پر مال بناسکتے ہیں، اب اس میں کیا ہوگا،اس سے انہیں غرض نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دوائیں تیار کرنے والے چار ہزار لائسنس یافتہ ادارے ہیں،لیکن زندگیوں میں زہر گھولنے والی مافیا کی تعداد لاکھ سے بھی اوپر ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھی 2010 میں کہہ چکے ہیں کہ ملک میں بننے والی پینتالیس سے پچاس فیصد دوائیں جعلی یا کمتر معیار کی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستانی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جعلی ادویات کے کاروبار کو روکنے کے لیے کوششیں بھی کی ہیں،لیکن اب بھی یہ مافیا سرگرم ہے،پاکستان میں قانون بھی موجود ہےاور اس پر عمل درآمد کرانے والے ادارے بھی وجود رکھتے ہیں،لیکن وہ اس بھیانک کاروبار سے لاعلم ہیں،یا جان بوجھ کرآنکھیں بند کررکھی ہیں،،جوابدہی کی اس کڑوی گولی کو کون نگلے گا۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
مقبوضہ بیت المقدس: ایک فلسطینی مسلمان خاتون مسجد اقصیٰ میں یہودی فوج کی طرف سے چلائی گئی ربر چڑھی اسٹیل کی گولیاں دکھا رہی ہے یہودی فوج نے ق...
-
برصغیر پاک و ہند میں نیم کے پیڑ کثرت سے پائے جاتے ہیں جو ہمیں جہاں تپتی دھوپ میں گھنی چھاؤں فراہم کرتے ہیں وہیں اس کے ایسے فوائد بھی ہیں جو ...
-
شیخوپورہ: مردہ بھینس کا گوشت بنانے والے 3 قصاب شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، چھترول اور منہ کالا کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔شیخوپورہ کے علا...
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
تھرپارکر........ضلع تھر پارکر میں موروں کی جنت سمجھے جانے والے قصبے کاسبو کے قدیم مندروں میں نسل در نسل بسیرا کرنے والے مور خوراک کی کمی کا ...
-
بھارتی فلموں میں ایکشن ہیرو کا کردار نبھانے کے لیے مشہور اداکار اجے دیوگن اپنی نئی فلم ’درشيم‘ میں ایک بار نظر آئیں گے۔ اس سے قبل سنہ 2014 م...
-
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے ...
-
نیویارک: مالی بحران ایک بار پھرپوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جس کے باعث امریکی اور یورپی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کے بعد ایشیا...
-
چینی کمپنی ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزش...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بلوچی زبان کے ایک شاعر کو ہلاک کر دیا ہے۔ بلوچی زبان کے شاعر پر حملے کا یہ واقعہ ضلع کی...
-
انڈونیشیا میں فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ایک مال بردار فوجی طیارہ شمالی سماٹرا میں شہری علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اس حادثے میں اب تک پانچ ...
-
ہوش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اور ورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھ...
-
بھارتی فلموں میں ایکشن ہیرو کا کردار نبھانے کے لیے مشہور اداکار اجے دیوگن اپنی نئی فلم ’درشيم‘ میں ایک بار نظر آئیں گے۔ اس سے قبل سنہ 2014 م...
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں