شیاؤمی می سکس آئندہ ہفتے پاکستان میں دستیاب


سام سنگ گلیکسی ایس ایٹ کو اس وقت بہترین اینڈرائیڈ فون قرار دیا جاتا ہے تاہم چینی کمپنی شیاو ¿می نے اسی جیسے فیچرز کی ڈیوائس اپریل میں متعارف کرائی تھی اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کی جانے والی ہے۔

اپریل میں شیاﺅمی نے اپنے نئے فلیگ شپ فون می سکس کو متعارف کرایا تھا اور اگلے ہفتے اسے پاکستان میں بھی پیش کیا جارہا ہے۔

5.15 انچ اسکرین کی ڈیوائس میں گلیکسی ایس ایٹ کی طرح اسنیپ ڈراگون 835 پراسیسر، سکس جی بی ریم، 64 جی بی اسٹوریج، 12 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے، ڈوئل اسٹیریو اسپیکرز، 3350 ایم اے ایچ بیٹری اور واٹر ریزیزٹنس جیسے فیچرز موجود ہیں۔

اس کا کیمرہ اس لیے بھی قابل توجہ ہے کیونکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس میں ٹیلی فوٹو لینس کے ساتھ وائیڈ اینگل لینس دیا گیا ہے جیسا آئی فون سیون پلس کے کیمرے میں ہے۔

بس اس کا ڈیزائن ایس ایٹ جیسا خوبصورت نہیں قرار دیا جاسکتا کیونکہ سام سنگ کا فون بیزل لیس فون ہے۔


تاہم شیاﺅمی کے فون میں 2x2 ڈوئل وائی فائی کا فیچر دیا گیا ہے، یہ ایسی ٹیکنالوجی ہے جو وائرلیس نیٹ ورکس پر کنکٹیویٹی اور رفتار کو بہتر بناتی ہے جبکہ اس میں رات کو بینائی کو بچانے کے لیے الٹرا ڈارک موڈ بھی دیا گیا ہے۔

اس کے سکس جی بی اور 64 جی بی اسٹوریج والے فون کی قیمت 363 ڈالرز (لگ بھگ 38 ہزار پاکستانی روپے) جبکہ 128 اسٹوریج والا فون 421 ڈالرز (44 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ہے اور اس کے مقابلے میں گلیکسی ایس ایٹ 87 ہزار روپے کا ہوگا یعنی یہ پچاس فیصد سستا ہے، جبکہ ہیواوے پی ٹین کی قیمت 696 ڈالرز ہے۔

تاہم 21 اگست کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے اس فون کی قیمت کیا ہوگی، ابھی یہ واضح نہیں۔

اس کے علاوہ کمپنی کی جانب سے آئندہ ہفتے می میکس ٹو کو بھی متعارف کرایا جائے گا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: شیاؤمی می سکس آئندہ ہفتے پاکستان میں دستیاب
شیاؤمی می سکس آئندہ ہفتے پاکستان میں دستیاب
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi9TuZUtK7YLbDe-FagYm3jFboy3cHT-dpIdciJ3GLN3juaNW38NxPR8GOGz4L6z0cH-z6aC7u533S9f07m0Z7D-b1nzmxq7bjEagiEVM8MfwHpKGtdew4a8g8a1ZVedVmQYT6rInD58hs/s640/mi+6+phone.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi9TuZUtK7YLbDe-FagYm3jFboy3cHT-dpIdciJ3GLN3juaNW38NxPR8GOGz4L6z0cH-z6aC7u533S9f07m0Z7D-b1nzmxq7bjEagiEVM8MfwHpKGtdew4a8g8a1ZVedVmQYT6rInD58hs/s72-c/mi+6+phone.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2017/08/Xiaomi-mi-6-phone-in-pakistan.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2017/08/Xiaomi-mi-6-phone-in-pakistan.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست