شاہین شاہ آ فریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ نکاح 3 فروری کو ہوگا



عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آ فریدی کاسابق کپتان اور ماضی کے عظیم کھلاڑی شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ 3 فروری کونکاح ہوگا

منگنی دوسال پہلے ہوئی تھی۔شاہین شاہ کی ہونے والی دلہن اس وقت زیر تعلیم ہیں ۔

یہ شادی پاکستان میں سب سے مقبول شادی قرار دی جارہی ہے۔شاہین شاہ کے پرستار اور شاہد آفریدی کے پرستاروں کو اس شادی کا شدت سے انتظار ہے۔اس وقت دونوں خاندان شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

شاہین آفریدی تین فروری کو سپر اسٹار شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا ء آفریدی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہورہے ہیں۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی اور انشاء کا نکاح ہورہا ہے جبکہ رخصتی بعد میں ہوگی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: شاہین شاہ آ فریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ نکاح 3 فروری کو ہوگا
شاہین شاہ آ فریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ نکاح 3 فروری کو ہوگا
Pakistan's pace bowling sensation Shaheen Shah Afridi is set to get hitched this February, sources within the family said. The sources said that the
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjtV6KHPf7_ns33jRH4eCByvwXmPsO-0UEvwBp8xe9CE1y3RzVWLXl-s3Ef0i25TZDeArzkyLwnMAw8zz_kBsNkKJTeIuQjauEiWLzdcUJHc30fH-c5fOTlf1cmGJNCp8I7aeR66TVGzeCH3ihDr4-qK6NLLcHHU7_H7gpAMTqJsa4NGB9PGkOG8M3j/s16000/shaheen%20shah%20afridi.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjtV6KHPf7_ns33jRH4eCByvwXmPsO-0UEvwBp8xe9CE1y3RzVWLXl-s3Ef0i25TZDeArzkyLwnMAw8zz_kBsNkKJTeIuQjauEiWLzdcUJHc30fH-c5fOTlf1cmGJNCp8I7aeR66TVGzeCH3ihDr4-qK6NLLcHHU7_H7gpAMTqJsa4NGB9PGkOG8M3j/s72-c/shaheen%20shah%20afridi.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2022/12/wedding-bells-for-shaheen-shah-afridi-in-february-family.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2022/12/wedding-bells-for-shaheen-shah-afridi-in-february-family.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست