اسپین بھر میں میلوں کے دوران گلیوں میں بھینسوں کے آگے دوڑنے کے خطرناک کھیل میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔جولائی سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں اب تک سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں چار کی ہلاکتیں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہوئیں اور اتنے کم عرصے میں ہونے والی ہلاکتوں کا یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ان ہلاک ہونے والوں میں ایک کونسلر بھی شامل ہیں جو میڈرڈ کے شمال میں اقع علاقے ویلا ڈولڈ میں بھینسے کا سینگ گھسنے سے ہلاک ہوئے۔اس کے علاوہ نوارا کے علاقے میں بھینسے نے ایک 18 سالہ لڑکے کو پیٹ میں سینگ مار کر ہلاک کردیا۔اس کے ساتھ ساتھ ویلنشیا، مرشیا، تولیڈو، کیسٹیلون اور ایلی کینٹ کے علاقوں میں بھی فیسٹیول کے دوران ہلاکتیں ہوئیں۔گزشتہ سال بُل فائٹرز نے سات ہزار 200 سے زائد بھینسوں کو ہلاک کردیا تھا۔ابھی بھی ملک میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً دو ہزار بل فائٹس ہوتی ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اس تعداد میں کمی آتی جا رہی ہے۔2010 میں کیٹے لونیا میں بل فائٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی تھی جس کے ساتھ ہی وہ اس پابندی کے زیر اثر آنے والا کینیری آئی لینڈ کے بعد اسپین کا دوسرا علاقہ تھا۔ناقدین بل فائٹنگ کو بربریت قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کرتے رہے ہیں لیکن ابھی بھی وزیر اعظم ماریانو راجوئے سمیت ملک میں اس کھیل کے ہزاروں شائقین ہیں۔2013 میں اسپین میں ایک قانون منظور کر کے بل فائٹنگ کو قومی ورثہ قرار دیا گیا اور اس کا دفاع کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ ریاست کی ذمے داری ہے کہ وہ اس کھیل کو محفوظ بناتے ہوئے اس کی مقبولیت میں کردار ادا کرے۔
$type=grid$count=5$m=0$sn=0$rm=0$show=home$t=oot
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home
مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
-
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
-
ملتان......کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا،الیکشن ٹریبونل نےاین اے154میں جہ...
-
لاہور (خصوصی رپورٹ ،قاری محمد فاروق )عالم اسلام کے ممتاز مصری قاری الشیخ سید متولی عبدالعال68 سال کی عمر میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے، إِ...
-
جڑی بوٹیوں میں بھر پور غزائیت اور کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے اور جیسے جیسے ان پر تحقیق کا دائرہ بڑھ رہا اس کے حیرت انگیز فائدے سامنے آرہ...
-
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں مارچ میں ہونے والی مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم نواز شریف...
-
کوئٹہ: شمالی بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں چار ہزار سے زائد والدین نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ یہ...
-
چینی کمپنی ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزش...
-
سام سنگ نے اعلان کیا کہ اس نے انڈسٹری کے پہلے GDDR7 DRAM کی ترقی مکمل کر لی ہے، گرافکس میموری کی اگلی نسل جو مستقبل میں کمپیوٹنگ، گاڑ...
-
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پہلی بار ایک خاتون ثوبیہ جبین مقدم ، صوبائی وزیر منتخب ہوئی ہیں۔ ثوبیہ جبین مقدم کو ویمن...
مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
[کالم]_$type=blogging$m=0$cate=0$sn=0$rm=0$c=4$va=0
تازہ$type=list-tab$date=0$au=0$c=5
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
تبصرے$type=list-tab$com=0$c=4$src=recent-comments
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
مختلف$type=list-tab$date=0$au=0$c=5$src=random-posts
- اسلام آباد
- اسلام فوبیا
- امریکہ
- انٹر نیشنل
- انٹرنیشنل
- ایڈیٹر کا انتخاب
- ایران
- ایم کیو ایم
- بزنس
- بلوچستان
- بنگلا دیش
- بھارت
- پاکستان
- پنجاب
- پی ٹی آئی
- پیپلزپارٹی
- تحریک انصاف
- ٹیکنالوجی
- جاوید چودھری
- جنرل راحیل شریف
- خیبر پختونخوا
- خیبرایجنسی
- خیبرپختونخوا
- دلچسپ و عجیب
- دلچسپ وعجیب
- سائنس
- سندھ
- سوئی
- شمالی وزیرستان
- شوال
- شوبز
- صحت
- صحت و سائنس
- صوبہ جات
- ضرب عضب
- کالم
- کراچی
- کوئٹہ
- کھیل
- مسلم لیگ ن
- ملتان
- نقطہ نظر
- نوازشریف
- ویڈیوز
/fa-fire/مقبول ترین$type=one
-
بہت سے لوگوں کو ناشتے میں انڈے کھانا پسند ہوتا ہے، جو صحت کے لیے اہم غذا یعنی پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپو...
-
چینی کمپنی ہواوے کی ذیلی کمپنی ’آنر‘ نے پہلی بار پاپ اپ سیلفی کیمرا کے ساتھ مڈ رینج کے 2 بہترین فونز متعارف کرادیے۔ آنر نے گزش...
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آ فریدی کاسابق کپتان اور ماضی کے عظیم کھلاڑی شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ 3 فروری کونکاح ہوگا...
-
ویسے تو امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے تین دن بعد یعنی 12 ستمبر کو آفیشلی نیا موبائل متعارف کرایا جائے گا۔ تاہم ٹیکنالوجی شائقین اس...
-
لالہ موسیٰ: جہلم سے لاہور جانے والی ریلی میں نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ میڈیا کے مط...
-
اسپین بھر میں میلوں کے دوران گلیوں میں بھینسوں کے آگے دوڑنے کے خطرناک کھیل میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔جولائی سے شروع ہونے والے فیس...

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں