ہوا بازی کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ



شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے ’سولر امپلس‘ نے تاریخ کی سب سے لمبی بلا تاخیر پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور ہوا بازی کی تاریخ کی طویل ترین سولو فلائٹ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ، شمسی توانائی کی مدد سے چلنے والی کسی شے کا یہ سب سے لمبا سفر بن گیا ہے۔ دنیا کے گرد چکر لگانے کا عزم رکھنے والے اس طیارے نے یہ ریکارڈ 76 گھنٹوں کی پرواز کے بعد حاصل کیا۔

سولر امپلس کے پائلٹ آنذرے بوشبرگ بحرالکاہل کو عبور کرنے کی کوشش میں اچھی پیش رفت کر رہے ہیں لیکن آگے کے موسمی حالت غیر یقینی ہیں۔ سولر امپلس کو اپنی پرواز مکمل کرنے کے لیےخاص موسمی حالات کی ضرورت ہے جن میں سورج کی موجودگی اور دس ناٹ سے کم ہوائی رفتار لازمی ہے۔

اگر نیچے اترنے کے مرحلے کے دوران زمین کے قریب ہوا کی رفتار تیز ہو گئی تو بورشبرگ کو غیر یقینی مدت تک پرواز جاری رکھنی ہو گی۔ تاہم اس وقت تک انھیں نیند کے بغیر 120 گھنٹوں سے زیادہ ہو چکے ہوں گے۔ نیند کے فقدان کے باوجود اس وقت وہ اچھے مزاج میں بتائے جاتے ہیں۔

بورشبرگ کہتے ہیں کے یہ ریکارڈ قائم کرنے کے علاوہ ان کا مقصد دنیا کے مختلف حصوں میں دوبارہ قابل استعمال توانائی کا پیغام پہنچانا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سولر امپلس کا مقصد محض ہوا بازی کے نئے طریقے تلاش کرنا نہیں ہے بلکہ اس کا بنیادی مقصد شمسی توانائی کے مختلف استعمال بیان کرنا ہے۔

سولر امپلس کے پروں میں 17000 سے زیادہ فوٹو ولیکٹک سیل نصب ہیں جو سورج سے توانائی حاصل کرتے ہیں۔ دن کے وقت سورج کی کرنیں اس کے انجن کو براہ راست توانائی فراہم کرتی ہیں جبکہ رات میں دن کے وقت انہی شعاعوں سے چارج کی گئی لیتھیم کی بیٹریز اس کی پرواز کو جاری رکھتی ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: ہوا بازی کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ
ہوا بازی کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgrGpWdim9ByTqxg_WnOS3QOf6Un8VRBklxoZcLutEfOwGahN8fEGqer8KDVey7bNUiAkurZlE37F2pvBVzppRjaBWOqnezXrzKKxjuJOm3FczXiTcjGfIq_cz9N8jhgy55jWBQluaCsJI0/s640/Solar+Impulse+2%252C+a+solar+powered+airplane.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgrGpWdim9ByTqxg_WnOS3QOf6Un8VRBklxoZcLutEfOwGahN8fEGqer8KDVey7bNUiAkurZlE37F2pvBVzppRjaBWOqnezXrzKKxjuJOm3FczXiTcjGfIq_cz9N8jhgy55jWBQluaCsJI0/s72-c/Solar+Impulse+2%252C+a+solar+powered+airplane.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_757.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_757.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست