ریئل میڈرڈ دنیا کا سب سے قیمتی اسپورٹس کلب


نیویارک: مشہور ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ لگاتار چوتھے سال دنیا کا سب سے قیمتی کھیلوں کا کلب قرار پایا ہے۔

امریکی میگزین فوربس کی جانب سے دنیا کے قیمتی ترین کھیلوں کے کلب کی رینکنگ جاری کی گئی ہے اور اس کے مطابق ہسپانوی فٹبال کلب لگاتار چوتھے سال دنیا کا قیمتی ترین فٹبال کلب بن گیا ہے۔

بدھ کو جاری کی گئی اس رپورٹ کے مطابق ریئل میڈرڈ کی کل مالیت 3.26 ارب ڈالر ہے۔

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر امریکی فٹبال کلب ڈیلس کاؤ برائز اور بیس بال ٹیم نیویارک ینکیز ہے، ان دونوں کی مالیت 3.20 ارب ڈالر ہے۔

میڈرڈ کے روایتی حریف اور چیمپیئنز لیگ 2015 کی فاتح بارسلونا دو درجہ تنزلی کے بعد اس فہرست میں دوسرے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے جس کے اثاثوں کی مالیت 3.16 ارب ڈالر ہے۔

برطانیہ کے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی بھی فہرست میں تین درجہ تنزلی ہوئی اور وہ پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ان کے اثاثے 3.1 ارب ڈالر کے ہیں۔

ابتدائی دس قیمتی ترین فٹبال کلب میں بقیہ تمام پوزیشنز پر امریکی کلب براجمان ہیں جہاں چھٹے نمبر پر باسکٹ بال ٹیم لاس اینجلس لیکرز، ساتویں پر امریکی فٹبال ٹیم نیو انگلینڈ پیٹریاٹس، آٹھویں پر باسکٹ بال ٹیم نیو یارک نِکس، نویں پر بیس بال ٹیم لاس اینجلس ڈاجرز اور دسویں پر واشنگٹن ریڈاسکنز کی ٹیم موجود ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: ریئل میڈرڈ دنیا کا سب سے قیمتی اسپورٹس کلب
ریئل میڈرڈ دنیا کا سب سے قیمتی اسپورٹس کلب
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgE41udmoV2xGb7OTaOxSYRU7hUOyLkTy_2AMFCBFfiUiFkZDJ0rJ96xryXd1cEawOx4mW5lHnDPVoR59CL-a27JzhUwMLYE6LGV4lw6RxWmCLLDAuu0rP0ds3G9SFo9T-1_SPFQaltxX8A/s640/Galacticos+have+topped+the+list+for+the+third+year+running.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgE41udmoV2xGb7OTaOxSYRU7hUOyLkTy_2AMFCBFfiUiFkZDJ0rJ96xryXd1cEawOx4mW5lHnDPVoR59CL-a27JzhUwMLYE6LGV4lw6RxWmCLLDAuu0rP0ds3G9SFo9T-1_SPFQaltxX8A/s72-c/Galacticos+have+topped+the+list+for+the+third+year+running.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_799.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/07/blog-post_799.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست