نائجیریا میں نو افراد کو توہینِ مذہب پر سزائے موت







افریقی ملک نائجیریا میں ایک شرعی عدالت نے نو افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے۔


عدالت نے یہ فیصلہ ملک کے شمالی شہر کانو میں خفیہ سماعت کے بعد دیا۔


عدالتی کارروائی کی کوئی تفصیلات منظرِ عام پر نہیں آئی ہیں تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ ملزمان میں ایک عورت بھی شامل ہے۔


مقامی مذہبی پولیس کے سربراہ امین ابراہیم دوراوا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ تمام ملزمان نے عدالت کے سامنے اپنا جرم قبول کیا۔


کانو نائجیریا کا مسلم اکثریتی علاقہ ہے اور یہاں روایتی نظامِ قانون کے ساتھ ساتھ شرعی عدالتیں بھی کام کر رہی ہیں۔


خیال رہے کہ کانو میں ماضی میں بھی توہینِ مذہب کے معاملے پر کشیدگی پیدا ہو چکی ہے۔


سنہ 2012 میں یہاں مسلم اور عیسائی آبادی کے درمیان اس وقت مذہبی فسادات ہوئے تھے جب ایک عیسائی درزی کے غلط تلفظ کی وجہ سے پیغمبرِ اسلام کی توہین کا معاملہ اٹھا تھا۔


ان فسادات میں جہاں چار افراد مارے گئے تھے وہیں درجنوں دکانوں کو لوٹ مار کے بعد نذرِ آتش بھی کر دیا گیا تھا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اسلام آباد,17,اسلام فوبیا,2,امریکہ,3,انٹر نیشنل,616,انٹرنیشنل,86,ایڈیٹر کا انتخاب,5,ایران,2,ایم کیو ایم,1,بزنس,73,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,8,پاکستان,1437,پنجاب,6,پی ٹی آئی,2,پیپلزپارٹی,7,تحریک انصاف,5,ٹیکنالوجی,22,جاوید چودھری,1,جنرل راحیل شریف,6,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,3,خیبرپختونخوا,1,دلچسپ و عجیب,126,دلچسپ وعجیب,36,سائنس,8,سندھ,8,سوئی,1,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,153,صحت,37,صحت و سائنس,184,صوبہ جات,5,ضرب عضب,4,کالم,2,کراچی,5,کوئٹہ,1,کھیل,409,مسلم لیگ ن,10,ملتان,1,نقطہ نظر,2,نوازشریف,5,ویڈیوز,4,
rtl
item
Maajra: نائجیریا میں نو افراد کو توہینِ مذہب پر سزائے موت
نائجیریا میں نو افراد کو توہینِ مذہب پر سزائے موت
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiD-FfOdy8n68-VZMU0L4brjRXt-VVvwM5Fjq6Kt4Cl_BPJ9BpcXmN1IoF1czn0aMt2IUNqDyE89NZ08HxbJgWXhwSCjzhuJBSZmxFonOsCQ5SDohg-OH_M-0meeqk72rDa47D0XupEeF7U/s640/nigerian_soldiers_624x351_ap.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiD-FfOdy8n68-VZMU0L4brjRXt-VVvwM5Fjq6Kt4Cl_BPJ9BpcXmN1IoF1czn0aMt2IUNqDyE89NZ08HxbJgWXhwSCjzhuJBSZmxFonOsCQ5SDohg-OH_M-0meeqk72rDa47D0XupEeF7U/s72-c/nigerian_soldiers_624x351_ap.jpg
Maajra
https://clickurdu.blogspot.com/2015/06/blog-post_81.html
https://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/
http://clickurdu.blogspot.com/2015/06/blog-post_81.html
true
5377697018375412891
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست