فلسطینیوں اور اسرائیلی سکیورٹی اہل کاروں کے درمیان آج لگاتار تیسرے روز بھی یروشلم کی الاقصیٰ مسجد کے احاطے میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے مسجد کے باہر جمع ہو کر پولیس پر پتھراؤ کیا۔ اردن کی جماعت وقف، جو اس مسجد کو کنٹرول کرتی ہے، کا کہنا ہے کہ پولیس مسجد کے احاطے میں کافی اندر تک داخل ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے جب کہ یہودی بھی اسے مقدس مانتے ہیں ہیں۔ بین الاقوامی براداری کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ فریقین امن سے رہیں اور کشیدگی بڑھانے سے اجتناب کریں۔
مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کے درم...
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں مارچ میں ہونے والی مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم نواز شریف...
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین آسانج پر عائد چار میں سے دو مقدمات کو ختم کیا گیا ہے جن میں سے ایک کا تعلق جنسی طور ...
نئی دلی:پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا کو کراچی میں تقریب میں شرکت نہ کرنے دینے پر بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی ...
کابل: افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کی حمایت پر طالبان رہنما ملا عمر کے مشکور ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی کا عید پر...
امریکی وزارت خارجہ نے سابق وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن کی ای میلز ریلیز کی ہیں۔ تین ہزار صفحات پر مشتمل ان ای میلز کو وزارت خار...
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں